• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگزٹ سےہماری معیشت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی فیڈرل ریزرو نے خبردار کیا ہے کہ عالمی تجارتی تناؤ اور بریگزٹ(برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء) کی وجہ سے امریکی معیشت کو بڑے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ادارے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بریگزٹ اور عالمی تجارتی تنائو سے امریکی مالیاتی استحکام کو بھی خدشات لاحق ہوسکتے ہیں، اسی طرح ان عوامل کی عالمی تجارت اور مالیاتی استحکام پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
تازہ ترین