• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا،گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف کی خصوصی ٹیم نے سائٹ ایریا پلاٹ نمبر S/22 گلی نمبر 1 میں گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ مار کر 6 کٹر مشین، 76 بورے چھالیہ کے برآمد کرلئے ہر بورے کاوزن 55/60 کلو گرام ہے، موقع سے سات ملزمان محمد سلیم، احمد زادہ، نعمان حنیف، سلیم، محمد امین، بہادر علی اور عابد کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے ۔

تازہ ترین