• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل میں ممبران کی سہولت کیلئے ریسٹورنٹ کی تعمیر کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل میں تزین و آرائش پروجیکٹ کے تحت ممبران کی سہولت کیلئے ریسٹورنٹ کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے،گذشتہ سال گورننگ باڈی کےاجلاس میں ریسٹورنٹ کے قیام کی منظوری دی گئی تھی۔
تازہ ترین