• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ مومن کلوڑو نے پیرنی کی ہدایت پر خزانے کی تلاش میں کھدائی کرنے کے الزام میں ملوث ملزم طارق وسیم کی تیس ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔
تازہ ترین