• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پورٹ الزبتھ ( جنگ نیوز) سری لنکا نے جنوبی افریقا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 8وکٹ سے شکت دے کر سیریز 2.0سے جیت لی، سری لنکن ٹیم جنوبی افریقا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بھی بن گئی ہے۔

تازہ ترین