• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری شادی کے بندھن میں بندھ گئے

دینہ (نامہ نگار)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ،ڈپٹی اٹارنی جنرل فیصل چوہدری کے بھائی ،ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور چوہدری فوق شیر باز کے تایا ذاد بھائی فراز چوہدری رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ۔بارات دینہ سے مردان روانہ ہوئی ،دعوت ولیمہ آج ان کے آبائی گھر لدھڑ دینہ میں منعقد ہو گی۔تقریب میں وفاقی وزراء سمیت حکومتی اہم شخصیات کی آمد متوقع ہے۔

تازہ ترین