• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ بار راولپنڈی الیکشن،مصطفیٰ کندوال صدر،فیصل ملک سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور (نمائندگان جنگ) ہائی کورٹ بار میں غلام مصطفٰی کندوال صدر اور محمد فیصل ملک سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے،وکلاء نے سینئر نائب صدر کیلئے حسنین علی شاہ کاظمی، نائب صدر کیلئے راجہ منیر احمد،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے فرزانہ عزیزکو منتخب کیا۔
تازہ ترین