• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو زخمی کر دیا پولیس کے مطابق ہفتے کو آغا محمد موٹرسائیکل پر گاہی خان چوک جا رہا تھا کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار کر ایسے زخمی کر دیا ۔
تازہ ترین