• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ و دیگر کا اکبر اچکزئی کی وفات پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)عدالت عالیہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ کی چیف جسٹس ٗ ججز صاحبان ٗ آفیسران و اہلکاران نے حاجی محمد اکبر خان اچکزئی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی وفات پر گہرے د کھ و رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے ۔
تازہ ترین