• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تھیلاسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کا سیمینار

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پاکستان تھیلا سیمیا ویلفیئر سوسائٹی کا سیمینار گزشتہ روز ہوا۔ صدر تنظیم میجر جنرل سوہیب احمد نے تھیلاسیمیا کے جینیاتی اثرات کو بیان کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹیوں کے سینئر فیکلٹی اراکین ڈاکٹر طاہر حجازی‘ ملک نوید‘ ڈاکٹر سحر‘ ڈاکٹر نیئر مسعود‘ ڈاکٹر رانا طارق‘ پروفیسر نعیم سمیت دیگر ماہرین بھی موجودتھے۔
تازہ ترین