• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے تین خواتین اور ایک بچی کو اغوا کر لیا گیا ۔تھانہ گولڑہ پولیس کو ممتاز نے بتایا کہ ملزم حیات کی ایما پر حسن علی و دیگر ملزموں نے مدعی کی بیوی اور بیٹی کو اغوا کر لیا ۔تھانہ نون پولیس کو اسلم نے بتایا کہ ملزمان سکندر اور کامران نے مدعی کی بیوی کو اغواء کر لیا ۔تھانہ صادق آباد پولیس کو فرحان اقبال نے بتایا کہ میری بہن کو زاہد حسین اور عاطف زاہد نے زبردستی اغواء کرلیا اور کاغذات بھی لے گئے ۔
تازہ ترین