• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کو سرسبزو شاداب بنانے کی کاوشوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے‘ انصر عزیز

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیٹ آف دی آرٹ تفریحی سہولیات کی فراہمی اور شہر کو سرسبزو شاداب بنانے کی کاوشوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے ایکسپریس وے سے ملحقہ عربی پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر چیئرمین یو سی لوہی بھیر سمیت دیگر بلدیاتی نمائندے بھی موجود تھے۔ میئر نے تختی کی نقاب کشائی کر کے پارک کے تعمیراتی کام کے باقاعدہ آغاز کا افتتاح کیا۔
تازہ ترین