• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معا شرے کی تر قی میں خوا تین کا بہت اہم کردار ہے ‘ملحہ علی اصغر

پشاور(نیوزڈیسک)معا شرے کی تر قی میں خوا تین کا بہت اہم کردار ہے خوا تین نہ صر ف معا شر تی ،سما جی اور اخلا قی کردار سازی میں اہمیت رکھتی ہیں۔ بلکہ آج کے جدید دور میں معا شی تر قی میں بھی خد ما ت میں کسی سے پیچھے نہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر رکن خیبر پختو نخوا اسمبلی ملحہ علی اصغر نے گزشتہ روزکے روز ادا رہ تدریس القرآن و یتیم خا نہ ایبٹ آباد میں وزیر اعظم یو تھ سکل ڈویلپمنٹ پرو گرا م کے تحت فیشن ڈیزائنگ کو رس مکمل کر نے وا لی خوا تین میں سلا ئی مشینیں تقسیم کر نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ملحہ علی اصغر نے مزید کہا کہ خوا تین کی تر قی کے لئے ہر ممکن کو شش کرو نگی اور اس ادا رہ کو مزید مضبو ط بنا نے میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کرنے میں کو ئی وققیہ خرو گزاشت نہیں کرو نگی۔تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ادا رہ کے چیئر مین محمدسا جد اعوا ن نے کہا کہ ادا رہ گزشتہ 75سا لو ں سے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہا ہے۔
تازہ ترین