• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ملتان کا تبادلہ

ملتان(سٹا ف رپو ر ٹر )سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ملتان ڈاکٹر ایاز احمد غوری کا تبادلہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب میں کر دیا ہے۔
تازہ ترین