• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ غازی گھاٹ میں جاں بحق سینٹری ورکرز کے ورثاء کو واجبات کی ادائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز سانحہ غازی گھاٹ میں جاں بحق سینٹری ورکرز کے ورثاء کو واجبات کی مکمل ادائیگی کردی گئی ہے اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عبدالجبار نے کمپنی کے دفتر میں مرحومین کے ورثاء میں تنخواہوں اور ڈیتھ گرانٹ کے چیک تقسیم کئے۔
تازہ ترین