• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رکن اسمبلی رانا تجمل حسین انتقال کرگئے

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما،سابق رکن اسمبلی رانا تجمل حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ رانا تجمل حسین کو ہفتہ کی علی الصبح دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔رانا تجمل حسین مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تین مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔
تازہ ترین