• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی جی رینجرز پنجاب جنرل (ر) حسین مہدی کی رسم قل آج اداکی جائیگی

لاہور(جنرل رپورٹر)سابق ڈی جی رینجرز پنجاب جنرل (ر)حسین مہدی کی رسم قل آج سہ پہر تین بجے انکی رہائش گاہ واقع سرورکالونی سرور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی ۔اس موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے جنرل (ر)حسین مہدی گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔
تازہ ترین