• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ خصوصی) محمد اعظم چشتی مرحوم کے صاحبزادے ثناء خواں ارشاد احمد چشتی کی رسم چہلم آج صبح9 بجے سے دوپہر 2بجے تک مرکزی دارالعلوم گنج بخش روڈ منعقد ہو گی اس موقع پر نعت خوانی کی خصوصی محفل ہو گی۔
تازہ ترین