• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 92 روپے 88 پیسے فی لیٹر مقررہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 4روپے75 پیسے فی لیٹراضافہ ہواہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں چار روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے 31مارچ تک ہوگا۔

تازہ ترین