• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرپسندوں کے سوا سب کی تمنّا یہ ہے

پاک و بھارت کی عداوت کا کوئی چارہ ہو

ہم دعا گو ہیں کہ ہو سب کی تمنّا پوری

کاش یہ برصغیر امن کا گہوارہ ہو

تازہ ترین