• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹی نارکوٹکس کی کارروائی، تین ملزمان گرفتار

انٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان اور فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔

اے این ایف کے مطابق ملزمان سے 19 کلو 800 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ ملزمان منشیات دوسرے شہروں میں سپلائی کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

اے این ایف حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں جبار، خورشید اور سلمان شامل ہیں۔

تازہ ترین