آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 23؍ذوالحجہ 1440ھ 25؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں سوائن فلوکےمرض میں مبتلاخاتون انتقال کرگئی ہے۔

بہاول پورکےبہاول وکٹوریہ اسپتال میں سوائن فلو کے مرض میں مبتلا خاتون انتقال کرگئی ہے۔

فوکل پرسن ڈاکٹرعامرمحمودبخاری کےمطابق 40 سالہ مریم بی بی کاتعلق مظفر گڑھ کے علاقہ بستی گبول جتوئی سے تھا اور چار دن قبل اسپتال میں لایاگیاتھا۔

اس سیزن میں اب تک سوائن فلُوسے8 مریض انتقال کرگئے ہیں۔

مرض کےشبےمیں 81 مریض اسپتال لائےگئےتھےجن میں سے16 مریضوں میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی۔

صحت سے مزید