• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گذشتہ روز کو وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان نے کہا کہ مذکورہ بینک تسلی بخش خدمات فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔امید کرتاہوں کہ ایک ہفتے کے اندر ان کی کارکردگی کا معیار تسلی بخش ہوجائے گا۔

تازہ ترین