• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوز ڈیسک)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ہفتہ طلبا کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کی واحد بین الاقوامی گو کارٹنگ ٹیم ایکسٹریم ولوسٹی ریسنگ کے کپتان ڈاکٹر اویس نقوی تھے ۔اویس نقوی پرفشنل فارمولا ون ریسر ہیں جو دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے مہمان خصوصی اویس نقوی کے ہمراہ فاتح ٹیموں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔

تازہ ترین