• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی محکمہ صحت،ہیلتھ سیکٹر ریفارمز یونٹ کا منصوبہ پھر شروع

کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ صحت نے کروڑوں روپے تجربات کی نذر کرنے کے بعد ایک بار پھر ہیلتھ سیکٹر ریفارمز یونٹ کا منصوبہ شروع کر دیا ہے ۔یہ منصوبہ 2011 میں بھی شروع کیا گیا تھااور ایک چیف کوآرڈینیٹر، 4کوآرڈینیٹر زاور رپورٹنگ ٹیم سمیت 16افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا تھا۔لیکن کروڑوں روپے لگانے کے باوجود یہ اہداف حاصل نہ کیے جاسکے بلکہ سیاسی پسند و ناپسند کی بنیاد پر تعیناتیوں سے یہ یونٹ غیر فعال ہونا شروع ہو گیا تھا۔

تازہ ترین