• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرامہ فلم ’ڈریگڈ اکراس کنکریٹ‘کا نیا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ڈریگڈ اکراس کنکریٹ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ایس کریگ زاہلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو معطل پولیس اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے اوپر لگے الزامات کو دھونے کیلئے جرائم پیشہ مافیا کا پیچھا کرتے ہیں۔

ڈین بوچینن اور شیفن ڈائمنڈ کی مشترکہ پروڈیو س کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 22مارچ کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین