• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربیا میں کار ٹرین سے ٹکرا کر تباہ، ڈرائیور محفوظ


سربیا میں جلد بازی کار سوار کو مہنگی پڑ گئی، ریلوے لائن کو کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرہوگئی۔

کار،موٹر سائیکل اور سائیکل کی سواری کے دوران ذرا سی بے احتیاطی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

سربیا کے اس کارسوار کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے تیزی سے آتی ٹرین سے بری طرح ٹکرا گیا۔

اناڑی کار سوار نے بند سگنل کے باوجود ریلوے لائن پار کرنا چاہی تو سامنے سے آنے والی ٹرین کی ٹکر سے گاڑی بری طرح متاثر ہوئی جبکہ یہکارسوار خوش قسمتی سے بچ نکلا۔

تازہ ترین