• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پی ایس ایل کا جنون عروج پر ہے اور ٹیمیں کراچی پہنچنا شروع ہوگئی ہیں ، رات گے اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم کراچی پہنچی ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔


شہر کراچی میں پی ایس ایل کی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد ٹیموں نے کراچی پہنچنا شروع کر دیا ، رات گے اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم نجی ایئر لائن کی فلائٹ سے کراچی ائیر پورٹ پہنچی ۔

ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا، ٹیم کی سیکورٹی کے لیے پولیس کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی موجود تھے ۔

اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم کو اولڈ ٹرمینل سے ہوٹل روانہ کیا گیا۔

تازہ ترین