• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’کیپٹن مارول ‘آج سنیما گھروں کی زینت بنے گی


ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم’کیپٹن مارول‘ آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دینگے ۔

فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارہ برے لارسن نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین،لی پیس،بین مینڈلسن،سیمیول ایل جیکسن اورجوڈ لاء شامل ہیں۔

کیون فیج کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

تازہ ترین