• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میںپی ایس ایل کا میلا سجنے میں 1 دن باقی رہے گیا ہے۔

کراچی میں پاکستان سُپر لیگ فور کے میچز کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

سیکیورٹی اداروں نے اسٹیڈیم اور اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

شاہراہیں اور چوراہے سج گئے، کھلاڑیوں کے پوسٹرز ، خیر مقدمی بینرز اور برقی قمقموں سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹد، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کئی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ، آج نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے۔

 پہلا میچ نو مارچ کو لاہورقلندرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا۔

تازہ ترین