• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ، خو اجہ سر اؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن


تھائی لینڈ کے شہر پتایامیں خوا جہ سراؤں کے درمیا ن سالانہ عالمی مقا بلہ حسن کا انعقا د کیا گیا ۔

مس انٹرنیشنل کوئین2019 نامی اس منفرد مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے35 سال سے کم عمر20 خواجہ سراؤں نے حصہ لیا۔

کئی راؤنڈز پر مشتمل اس مقابلہِ حسن میں حصہ لینے والے خواجہ سراؤں کا میک اپ ،زلفیں اور جلوے کسی عام حسینہ سے کم ہر گز نہیں تھے ۔

خواجہ سراؤں کے اس منفرد عالمی مقابلہ حسن کا تاج رواں سال امریکا کے 31سالہ Jazell Barbie Royaleکے سر پر سجاجنہیں انعامی رقم اور تاج کا حقدار ٹھہرایا گیا ۔

تازہ ترین