• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمسٹرڈیم میں4روزہ رنگا رنگ فیشن ویک کاانعقاد


نیدر لینڈز کے دار الحکومت ایمسٹرڈیم میں رنگا رنگ فیشن ویک2019 کاانعقاد کیا گیا۔

4روزہ اس فیشن ویک میں میزبان ملک نیدر لینڈزسمیت مختلف ممالک کے معروف ڈیزائنرزنے موسم کی مناسبت سے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت خواتین اور مرد ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتے نظر آئے۔

ایونٹ کے دوران فیشن کے دلدادہ افراد کی بھی بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا جو کہ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین