• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مؤلّف :سیّد آصف علی سبزواری

صفحات144:،قیمت:درج نہیں

یہ کتاب جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، بے حیائی و بے پردگی کے نقصانات پر تحریر کی گئی ہے، جس میںفاضل مؤلّف نے اسلام میں شرم وحیا کا مقام اُجاگر کرتے ہوئے اس کی عظمت و اہمیت بیان کی ہے۔ علاوہ ازیں بےحیائی و بے پردگی کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں،اس پر قرآن و سنت کی روشنی میںبحث کرتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ شرم و حیا اسلامی معاشرے کا زیور اور حجاب، پردہ ایک دینی شعار ہے۔ جب کہ بدنظری اور بے حجابی شرم و حیا کے منافی عمل اور اسلامی تعلیمات کے صریح خلاف ہیں، جن سے اجتناب اور اسلامی تعلیمات کابنیادی تقاضا ہے۔

تازہ ترین