• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلام:یوسف راہی چاٹگامی

صفحات : 232،

قیمت 350:روپے

ناشر :رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی

’’ثنائے سیّد الکونین ﷺ ‘‘ایک حمد، بانو ےنعتوں اور ایک سلام پر مشتمل ہے۔ نعتوں کی زبان نہایت شُستہ ،شگفتہ اور رواں ہے، جس میں اس نعتیہ مجموعے کے خالق، یوسف راہی چاٹگامی نے سرکار ِدو جہاں ﷺسے عقیدت و محبّت کا اظہار والہانہ انداز اور عاجزانہ اسلوب میں کیا ہے۔ ان کی نعت کا ہر شعر عقیدت و محبّت کا آئینہ دار اور آپﷺ کی سیرتِ پاک کا ترجمان ہے۔بجا طور پر کہا جا سکتا ہے کہ یہ نعت نگاری کے باب میں ایک عمدہ اضافہ ہے۔

تازہ ترین