• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مؤلّف:خواجہ شمس الدّین عظیمی

صفحات:472،

قیمت: درج نہیں

ناشر:الکتاب پبلی کیشنز، اُردو بازار، کراچی

پیشِ نظر کتاب کےمؤلّف، خواجہ شمس الدّین عظیمی دینی ومذہبی حلقوں میں معروف روحانی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ مختلف اسلامی موضوعات پر متعدد کتابوں کے مصنّف اور سلسلۂ عظیمیہ کے روح رواں ہیں۔ ’’خواب اور تعبیر ‘‘ ان کی وہ کتاب ہے، جس میں مختلف خوابوں کی تعبیر کے ساتھ خواب کی حقیقت پر ایک مبسوط مقالہ قلم بند کیا گیا ہے۔جب کہ کتاب کا بیش ترحصّہ خوابوں کی تعبیر پر مشتمل ہے۔ گو کہ خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے متعدد کتابیں اس سے قبل بھی شایع ہو چُکی ہیں، لیکن پیشِ نظر کتاب کا اسلوب سادہ، عام فہم اور دِل نشین ہے۔

تازہ ترین