• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے نریندرمودی کوآئینہ دکھا دیا، کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی سرکارنہ جوانوں کی، نہ نوجوانوں کی، یہ سرکارہے بےایمانوں کی۔

کانگریس کا نگریس کا کہنا ہے کہ نریندرمودی مس ایڈونچرزپریقین رکھتے ہیں۔

اپوزیشن جماعت نے سوال کیا کہ مودی بتائیں الیکشن کمیشن نے کیوں مداخلت کی اور فوج کو سیاست زدہ کرنے پرکیوں پابندی لگائی؟

تازہ ترین