• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ خوف و دہشت سے بھرپور سائنس فکشن فلم دی رائزن:پزیشن کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

میٹ مچل کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سال 2017میں ریلیز ہونے والی فلم دی رائزن کا سیکوئل ہے ۔

اس فلم کی کہانی نوجوان محقیقین کی ٹیم اور پرائیویٹ ملٹری یونٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک 60سالہ اسپیشل پراجیکٹ پر کام کرتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں سیلی فلپس،لورا سوئفٹ،بروس پین،جولیان ہنڈ،اسٹیفن مارکس،سیمیون ولس اور کونر ولیمز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ایکشن سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین