• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سیاحوں نے قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کیلئے جاپان کے شہر کاوازو کارخ کرلیا۔

موسم سرما کے اختتام کے ساتھ ہی جاپان میں چیری کے پھولوں کی بہار آگئی ہے جس سے سڑکیں اور باغات سفید اور گلابی پھولوں سے سج گئے ہیں۔

کاوازو میں اس سال چیری کے پھو ل غیر متوقع طو ر جلد کھِل گئے اور وقت سے پہلے اس بہار نے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دی ہیں۔

جاپانی روایات میں چیری کے پھولوں کو نہایت خاص اہمیت حاصل ہے لہذا ان کے خوبصورت رنگ دیکھنے لیے ہزاروں افراد نے باغات کا رخ کر لیا ہے۔

تازہ ترین