• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوئٹے مالا میں دورانِ ایئر شو طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک


گوئٹے مالا میں ہونے والے ایئر شو کے دوران ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔


گوئٹے مالا میں ایئر شو کا اختتام افسوسناک ہوا، جب ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔

گوئٹے مالا میں دورانِ ایئر شو طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 2 میں سے ایک پائلٹ کی یادگار تصویر


حادثے کے نتیجے میں پائلٹ اور اس کا معاون ہلاک ہو ا ہے، ایئر شو میں موجود سینکڑوں افراد نے اس حادثے کو کیمرے میں قید کیا۔

تازہ ترین