• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جاپان کے کتے نے اسکیٹ بورڈ اور اسکوٹی چلاتے ہوئے شاندار کرتب دکھائے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیوسے تعلق رکھنے والا ایک کتا اسکیٹنگ، اسکوٹی رائیڈنگ،سائیکل رائیڈنگ، ہینڈ اسٹینڈ سمیت کئی مختلف ٹرکس پیش کرنے میں ماہر ہے ۔

اور اپنی ان صلاحیتوں کی بنا پر انٹرنیٹ اسٹار بنا ہوا ہے۔

اس کتے کی کرتب بازی جو بھی دیکھتا ہے حیرانی میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین