یوں تو دنیا میں ایسے بے شمار نشانے باز موجود ہیں جو اپنے نشانے کی بدولت نام پیدا کر لیتے ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی تو بات ہی کچھ الگ ہے۔
یہ نو عمر بچہ ٹانگوں کے ذریعے نشانے لگانے کا ماہر ہے اور حیرت انگیز طور پربغیر چوکے بالکل ٹھیک جگہ نشانے لگاتا ہے۔
باصلاحیت بچہ اپنی ٹانگوں کے ذریعے تیر اندازی کا ایسا شاندار مظاہرہ کرتا ہے جسے دیکھ کر بڑے بڑے تیز انداز بھی حیران رہ جائیں۔
ننھے میاں کی نشانے بازی پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہورہی ہے۔