• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈڈرامہ فلم مائن 9(Mine 9)کا سنسنی خیزنیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایڈی مینسور کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی کان میں پھنسے ایسے مزدوروں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دھماکے کے نتیجے میں آکسیجن سے محروم ہوجاتے ہیں اور انکے لئے اپنی جان بچانی مشکل ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ ٹیری سرپیکو،مارک ایشورتھ،کیون سیزمور،کلنٹ جیمز،ایرن ایلزبتھ اور اینی تھریش سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

چارلس رشارڈ اور ایڈی مینسور کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم12اپریل کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین