• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ زمین اور یہ آسماں کسی دُھن میں ہے، کسی رُو میں ہے

مگر آہ گرسنہ آدمی ابھی رزق کی تگ و دو میں ہے

زر و لعل و سیم کے ڈھیر میں تہہ خاک اگر تو ہُوا کریں

ابھی ایک بھیڑ ہے فرش پر جو تلاشِ گندم و جَو میں ہے

تازہ ترین