• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیقی کےآلات پرخوبصورت دُھنیں بکھیرنے کامظاہرہ


آپ نے ماہر فنکاروں موسیقی کے آلات پر خوبصورت دُھنیں بکھیرنے میں کمال رکھتے ہیں لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی اس دس سالہ بچی کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے جواتنی سی عمر میں بیک وقت پیانو اور چین کا روایتی سازGuzhengپر خوبصورت دھن پیش کر رہی ہے۔

چین کے صوبےJilinکے شہر Yanjiسے تعلق رکھنے والی10 سالہ He Yueنامی بچی نہ صرف ایک بلکہ بیک وقت دو موسیقی کے آلات بنانے میں ماہر ہے بلکہ ان سازوں پر خوبصورت دُھنیں بکھیر نے میں بھی کمال رکھتی ہے اور اپنی اِنہی صلاحیتوں کی بنا پر لِٹل اسٹاربن گئی ہے ۔ 

تازہ ترین