• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھا ئی لینڈمیں ہاتھیوں کے سالانہ دن کے موقع پر ہاتھیوں کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد ہاتھیوں کو اپنے ہاتھوں سے کھلانے پہنچ گئے۔

70ہا تھیو ں کی اس پنا ہ گاہ میں یوں تو انہیں رو ز ہی گنے اور کیلے کھا نے کے لیے ملتے ہیں لیکن قومی دن کی مناسبت سے ان کے لیے خصوصی دعوت کا اہتما م کیا گیا جس میں انناس،کیلے،تربوز اور مکئی سمیت کئی دوسری اشیاء شامل تھیں۔

ہاتھیوں کے اعزاز میں دی گئی پر تکلف دعوت کے بعد شرکاء نے ان کی سواری کا لطف بھی اْٹھایا ۔

تازہ ترین