• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ارکان پنجاب اسمبلی کیلئے تاحیات علاج مفت

سابق ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے تاحیات علاج فری کر دیا گیا جس کے بعد سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو میڈیکل کی سہولتیں مفت ملیں گی۔

پہلے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور علاج کا استحقاق موجودہ ارکان اسمبلی کو حاصل تھا، اب سابق ارکان اسمبلی کو بھی اِن ڈور اورآؤٹ ڈور علاج کا قانونی استحقاق دے دیا گیا ہے۔

تنخواہوں میں اضافے کے بل میں ارکان اسمبلی کو یہ استحقاق دیا گیا ہے۔

تازہ ترین