آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر10؍رجب المرجب 1440ھ 18؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو اسلام آباد اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں ریکارڈ تماشائی اسٹیڈیم پہنچے۔ 32ہزار کی گنجائش والے تاریخی اسٹیڈیم میں ہر روز اسٹیڈیم کا مکمل طور پر فل ہونا شائقین کا کر کٹ سے بھرپور محبت کا اظہار ہے۔ تماشائی نعرے لگاتے رہے پی ایس ایل کی کنگز ، کراچی کنگز، اسٹیڈیم میں دل دل پاکستان کا نغمہ گونجتا رہا۔ کراچی کے بیٹسمینوں کے آئوٹ ہونے کے دوران ایک خاتون نے کہا دارالحکومت سے لڑنا آسان نہیں۔ الیکس ہیلز بیٹنگ کے لئے آئے تو جنرل انکلوژر میں پوسٹر لہرایا گیا، ویلکم ہیلز۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں