• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، گھریلو تشدد کا شکار خواتین کیلئے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مختلف درخواستوں پر گھریلو تشدد کا شکار خواتین کیلئے ضلعی سطح پر خصوصی ٹاسک فورس بنانے اور متعلقہ مجسٹریٹس کو خواتین کی شکایتوںکا فوری ازالہ کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرودرخواستوں کی سماعت ہوئی عدالت نے جاری فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ حکومت خواتین پر تشدد کو روکنے سے متعلق قانون پر عمل در آمد کرنے میں ناکام رہی۔

تازہ ترین