• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ یونین کے انتخابات، رفیق بشیر صدر شکیل یامین کانگا جنرل سیکریٹری کامیاب قرار

کراچی (جنگ نیوز) جنگ پبلی کیشنز ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے انتخابات، 21-2019 ابابیل پینل کے صدر رفیق بشیر، نائب صدر اصغر مہدی، جنرل سیکریٹری شکیل یامین کانگا، جوائنٹ سیکریٹری محمد عارف، خازن محمد عابد جبکہ مجلس عاملہ کیلئے محمد سعید، وسیم عادل، سید لیاقت علی، سہیل الدین، محمد یاسین بلوچ، رفیق احمد اور ذکی الاظہر بلا مقابلہ کامیاب قرار دے دیئے گئے۔ابابیل پینل کے امیدواروں کے مقابل کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔
تازہ ترین