آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ14؍رجب المرجب 1440 ھ22؍ مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(محمد ندیم /اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان پراسیکوٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آگیا ہے کنوینیئر پبلک پراسیکیوٹر سید شمیم احمد کو صدر جبکہ شکیل احمد عباسی کو جنرل سیکریٹری ،عارف ستائی کو سینئر نائب صدر،اندرون سندھ سے طارق غوری، خزانچی کے لیے ندیم احمد کو منتخب کیا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں